منگل,  21 اکتوبر 2025ء

بچوں کا ’’ب فارم‘‘بنوانا ہوا اب نہایت ہی آسان

بچوں کا ’’ب فارم‘‘بنوانا ہوا اب نہایت ہی آسان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نادرا نے والدین کے لیے بچوں کا ب فارم بنوانے کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے۔ اب شہریوں کو طویل قطاروں میں لگنے یا دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ یہ سہولت مکمل طور پر آن لائن کر دی گئی ہے۔ نادرا کی