بدھ,  05 نومبر 2025ء

بٹ کوائن کا نیا ریکارڈ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بٹ کوائن کا نیا ریکارڈ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی سطح کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ آج کے تاریخی جمپ کے بعد بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 125,245.57 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ بٹ کوائن کا پچھلا ریکارڈ 124,480 ڈالر تھا، جو اگست میں قائم ہوا