
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بولان پاس کے علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کر