








حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سرگودھا روڈ بالمقابل ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں بن ثناء شاپنگ مال کی جانب سے گرینڈ لکی ڈرا کی شاندار تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں خوش قسمت شہری طارق محمود کے نام کا موٹر سائیکل انعام نکلا،موٹرسائیکل کی چابی حاجی ثناء اللہ طور اور عوامی لیڈر مسلم لیگ