بنگلہ دیش،حکومت نے حج اخراجات کم کردیئے April 21, 2024 ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں رواں سال حج کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے حکومت نے خوشخبری سنا دی ہے، جہاں حج پیکجز میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حج کے موقع پر حکومت کی جانب سے سرکاری حج پیکج میں 1 لاکھ روپے تک کی