پیر,  17 نومبر 2025ء

بنگلا دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی

بنگلا دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔ ایک کیس میں انہیں سزائے موت کی سزا سنائی گئی ہے، بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف تین ججز پر