بدھ,  06  اگست 2025ء

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں گے۔ واضح رہے کہ 2024 میں طلبہ کی قیادت