بدھ,  23 جولائی 2025ء

بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی

بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی  سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی۔ خبرایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے،عدالت نے پارٹی کو الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹر کروانے کی اجازت دیدی۔ فیصلے