بنگلادیش نے تاریخی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا September 3, 2024 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بنگلادیش نے کھانے کے وقفے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنالیے ہیں جبکہ مہمان ٹیم کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تاریخی فتح کے لیے محض 63 رنز درکار ہیں جبکہ اس