جمعه,  01  اگست 2025ء

بنگش کالونی پیرودھائی میں غیر قانونی کارخانوں اور فیکٹریوں کے خلاف مظاہرہ

بنگش کالونی پیرودھائی میں غیر قانونی کارخانوں اور فیکٹریوں کے خلاف مظاہرہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — سید تنویر کاظمی کی قیادت میں بنگش کالونی پیرودھائی راولپنڈی کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی کارخانوں اور فیکٹریوں کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں مقامی عوام، سیاسی اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت پنجاب