اتوار,  14  ستمبر 2025ء

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

بنوں(روشن پاکستان نیوز) ابنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بچوں نے سپین تنگی کے علاقے میں ویران جگہ سے مارٹر گولہ اٹھا لیا تھا ، بچے مارٹر گولے سے کھیل رہے تھے کہ اچانک