اتوار,  20 اپریل 2025ء

بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ

بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال کے پہلے 8ماہ میں ملک میں 977735میٹرک ٹن بناسپتی گھی کی پیداوارحاصل ہوئی