
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلیو وہیلز کی پراسرار خاموشی پر سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ دنیا بھر کے محققین نے اس سمندری مخلوق کی آوازوں میں کمی محسوس کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زیرِ سمندر