بدھ,  30 جولائی 2025ء

بلو کالر کیمپوں سے بورڈ رومز تک — فرید جیلانی کی نظر میں ریمیٹینس کا بدلتا ہوا پاکستان

فرید جیلانی: بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے مالیاتی شعور اور ریمیٹینس انڈسٹری کا معمار
فرید جیلانی: بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے مالیاتی شعور اور ریمیٹینس انڈسٹری کا معمار

دبئی(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی معیشت کا ایک بڑا سہارا بیرون ملک سے آنے والی ریمیٹینسز (ترسیلاتِ زر) ہیں، جو ہر سال اربوں ڈالرز کی شکل میں ملک میں آتی ہیں۔ لیکن ان رقوم کے پیچھے وہ لاکھوں پاکستانی ہیں جو خلیجی ریاستوں، افریقہ، اور اب یورپ میں اپنی محنت کی