پیر,  08  ستمبر 2025ء

بلو ایریا میں نو سال بعد الیکشن، تاجر اتحاد گروپ کی قیادت میں شفاف انتخاب کا اعلان

بلیو ایریا اسلام آباد میں نو سال بعد الیکشن، تاجر اتحاد گروپ کی قیادت میں شفاف انتخاب کا اعلان

اسلام آباد(عرفان حیدر سے) بلیو ایریا میں نو سال کے طویل عرصے کے بعد 10 ستمبر کو الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو تاجر اتحاد گروپ کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ اس الیکشن کے ذریعے تاجروں کو دوبارہ عزت ملے گی اوربلیو ایریا کا وقار بلند ہوگا۔