بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی عائد March 29, 2025 کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع ژوب، کچھی اور ضلع موسیٰ خیل کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ضلع ژوب