بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026
بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت April 15, 2025 کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے، 18 اپریل تک صوبے کےجنوبی اضلاع شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ