هفته,  19 اپریل 2025ء

بلوچستان میں چلنے والی ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

بلوچستان میں چلنے والی ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریلویز پولیس نے بلوچستان میں چلنے والے ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا۔ آئی جی ریلویز رائے محمد طاہر نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے چلنے والی ٹرینوں میں سیکیورٹی نفری کی تعداد دو گنا بڑھا کر 40 اہلکار کر دی گئی