پیر,  03 نومبر 2025ء

بلوچستان میں پولیو وائرس سے مزید 2 بچے معذور

بلوچستان میں پولیو وائرس سے مزید 2 بچے معذور

کو ئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں پولیو وائرس سے مزید 2 بچے معذور ہو گئے، جس کے بعد رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیو پروگرام کے حکام نے پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے لیے بلوچستان میں عدم تحفظ