
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں غیرقانونی سرحد پار کرنے والے فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 سے 9 اگست کے درمیان بڑی تعداد میں فتنہ الخواج کے دہشتگردوں نے سرحد پار کرنے کی کوشش کی۔ تاہم 47 دہشتگرد