اتوار,  20 جولائی 2025ء

بلوچستان میں دہشتگرد حملہ: میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں دہشتگرد حملہ: میجر محمد انور کاکڑ شہید

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) — بلوچستان میں ایک بزدلانہ دہشتگرد حملے میں پاک فوج کے بہادر افسر میجر محمد انور کاکڑ جامِ شہادت نوش کر گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ ہندوستانی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگردوں نے کیا۔ میجر انور کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے