پیر,  10 نومبر 2025ء

بلوچستان میں دفعہ 144نافذ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

بلوچستان میں دفعہ 144نافذ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی
بلوچستان میں دفعہ 144نافذ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں دفعہ 144کےتحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل، سیاہ شیشے اور دھماکا خیز مواد کی نقل و حمل پر پابندی ہوگی۔ عوامی مقامات پر نقاب یا چہرہ ڈھانپنے