منگل,  16 دسمبر 2025ء

بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی گئی

بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلمی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، بچوں کی تعلیم میں کوتائی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے جو کام نہیں کرے گا،وہ خود کو فارغ سمجھے،جو اچھا کام کریگا انکی حوصلہ افزائی کریں گے، ہمارا