بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر مکمل امن نہیں ہو سکتا، وزیراعظم

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر مکمل امن نہیں ہو سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر مکمل امن نہیں ہو سکتا۔ کوئٹہ میں وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا،جس میں انہیں بلوچستان کے امن وامان  سے  متعلق بریفنگ دی گئی ۔