







صوفیہ: بلغاریہ میں خاتون صحافی سونیا کولتوکلیوا کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جہاں پارلیمنٹ کی اسپیکر میہیلا ڈوتسووا سے سوال پوچھنے کی کوشش کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار نے مبینہ طور پر انہیں دھکا دے کر زمین پر گرا دیا۔ واقعہ 22 اکتوبر