بلا تصدیق پوسٹ کرنے والوں کے خلاف پولیس کی سوشل میڈیا فورس میدان میں آگئی December 16, 2024 سوشل میڈیا پر بغیر کسی تصدیق کے پوسٹ کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیں، کراچی پولیس کی سوشل میڈیا فورس میدان میں آگئی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام پوسٹس کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیاہے، کے پی او میں قائم سوشل میڈیا فورس نے ہر پلیٹ فارم