
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سب سے بڑا سویلین اعزاز نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی فورمز پر پاکستان کا زبردست انداز میں مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو آج اعلیٰ ترین سول اعزاز