
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ماہر خارجہ امور سحر کامران نے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کے خلاف عالمی سطح پر پاکستان