منگل,  22 اپریل 2025ء

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان بلائنڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی، پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 94 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم نے 95 رنز کا ہدف دسویں اوور