منگل,  22 جولائی 2025ء

بغیر پنالٹی گولز میں لیونل میسی کرسٹیانو رونالڈو سے آگے نکل گئے

بغیر پنالٹی گولز میں لیونل میسی کرسٹیانو رونالڈو سے آگے نکل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے بغیر پنالٹی گولز میں پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے انٹر میامی کی جانب سے نیویارک ریڈ بُلز کے خلاف 1-5 کی شاندار فتح میں 2 گول اسکور کرکے نیا