بدھ,  13 نومبر 2024ء

بغیر اجازت احتجاج : سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا

بغیر اجازت احتجاج : سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے مشتاق احمد کو دھرنے میں پہنچنے پر گرفتار کیا، سابق سینیٹر ایکسپریس چوک پر غزہ بچاؤ مہم کے سلسلے میں پہنچے تھے۔پولیس نے ریلی کے