بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر زہر کے نشانات موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ