بشریٰ بی بی کا کھانے میں زہرڈالنے کا الزام،عظمیٰ بخاری کا ردعمل April 2, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بیوی کہہ رہی کلینرکے قطرے کھانے میں ملائے جبکہ شوہر کہہ رہے ہیں زہر دیا گیا،پہلے دونوں میاں بیوی فیصلہ کر لیں اصل مؤقف کیا دینا ہے، بشریٰ بی بی نے خود تسلیم کیا بنی گالہ میں ان