جمعه,  18 اپریل 2025ء

بشارالاسد کے حامی روس نے شام کو گندم کی فراہمی روک دی

بشارالاسد کے حامی روس نے شام کو گندم کی فراہمی روک دی

دمشق(روشن پاکستان نیوز) بشارالاسد کے ماسکو فرار ہونے کے بعد روس نے شام کو گندم کی سپلائی معطل کردی۔ روسی اور شامی ذرائع نے رائٹرز نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام کو روسی گندم کی سپلائی نئی حکومت کے بارے میں غیریقینی صورتحال اور ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے