اتوار,  26 اپریل 2026ء

بری امام سرکار کے سجادہ نشین کی ایرانی سفیر سے ملاقات، آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے دعائے مغفرت

بری امام سرکار کے سجادہ نشین کی ایرانی سفیر سے ملاقات، آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے دعائے مغفرت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) دربار عالیہ رتے ہوتر شریف کے جانشین اور دربار حضرت بری امام سرکار کے سجادہ نشین نے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایران کے سفیر رضا امیری موگادم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیر صاحب نے ایران