جمعرات,  12 مارچ 2026ء

بری امام سرکار دربار کی سیکیورٹی پر ضلعی انتظامیہ اور راجہ سرفراز اکرم کی جلد ملاقات متوقع

بری امام سرکار دربار کی سیکیورٹی پر ضلعی انتظامیہ اور راجہ سرفراز اکرم کی جلد ملاقات متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دربار بری امام سرکار کی سیکیورٹی کے حوالے سے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور خادمِ اعلیٰ بری امام سرکار و باوا کلو سرکار راجہ سرفراز اکرم کی ملاقات جلد ہوگی، ملاقات میں بری امام سرکار کے مزار پر آنے والے زائرین کے لیے سکیورٹی انتظامات، سہولیات