







حافظ آباد (روشن پاکستان نیوز)برین بلڈرز سکول میں شاندار اور یادگار فن فیئر،بچوں اور والدین میں بھرپور شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق برین بلڈرز سکول میں شاندار، رنگا رنگ اور یادگار فن فیئر کا انعقاد کیا گیا، بچوں اور والدین میں خوشی، مسرت اور تفریح کی فضا قائم کر دی۔