بدھ,  15 جنوری 2025ء

برگر اور پیزا کھلانے سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

برگر اور پیزا کھلانے سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) کہتے ہیں کہ فاسٹ فوڈ صحت کیلئے اچھے نہیں ہوتے، لیکن کون جانتا تھا یہ یہ شادی شدہ زندگی کیلئے بھی مضر ثابت ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں فاسٹ فوڈ کی لت نے ایک شادی شدہ جوڑے کا ہنستا بستا گھر