پیر,  06 جنوری 2025ء

برطانیہ یوکرین کو فوری 162 ملین پونڈز کے 650 میزائل بھیجے گا

برطانیہ یوکرین کو فوری 162 ملین پونڈز کے 650 میزائل بھیجے گا

لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ یوکرین کو فوری دفاعی امداد میں650میزائلوں کا پیکیج بھیجے گا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ روس کے خلاف ملک کے دفاع کے لئے162ملین پونڈز کے وعدے کے مطابق یوکرین کو650میزائل بھیجے گا، توقع ہے کہ جان ہیلی اس کا اعلان جرمنی کے دورے میں کریں گے۔ وزیر