پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
برطانیہ کے شاہی قلعہ ونڈسر میں پہلی بار اوپن افطار کا اہتمام، بین المذاہب ہم آہنگی کا اہم قدم March 6, 2025 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شاہی قلعہ ونڈسر میں پہلی بار اوپن افطار کا اہتمام کیا گیا، جو قلعے کی ایک ہزار سالہ تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہوا۔ یہ افطار 350 مسلمانوں کے لیے منعقد کی گئی، جس میں مختلف اہم شخصیات اور کمیونٹی کے افراد نے