بری امام سرکار کے سجادہ نشین کی ایرانی سفیر سے ملاقات، آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے دعائے مغفرت March 9, 2026
برطانیہ کی یونیورسٹیز میں مالی بحران، نیو کاسل اور ڈرہم یونیورسٹی کے عملے کی ہڑتال March 6, 2025 لیڈز(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی یونیورسٹیز کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث یونیورسٹی آف نیو کاسل کے عملے نے ملازمتوں کے خاتمے کے خلاف 14 دن کی ہڑتال شروع کر دی ہے۔ اس مالی بحران کی وجہ سے نیوکاسل یونیورسٹی کو 35 ملین پاؤنڈ کے خسارے