برطانیہ نے بھی اسرائیل کی مدد کیلئے پرتول لیے، خطے میں بڑی جنگ پھیلنے کا خدشہ June 15, 2025 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے بھی اسرائیل کی مدد کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ کے پھیلنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے اعلان کیا ہے کہ لڑاکا طیاروں سمیت دیگر جنگی ساز و سامان کو خطے