جمعرات,  20  اگست 2026ء

برطانیہ میں 40 فیصد ڈاکٹر معیاری طبی نگہداشت کی فراہمی میں مشکلات کا شکار

برطانیہ میں 40 فیصد ڈاکٹر معیاری طبی نگہداشت کی فراہمی میں مشکلات کا شکار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں جنرل میڈیکل کونسل (جی ایم سی) کے تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 40 فیصد ڈاکٹر ہفتے میں کم از کم ایک بار مریضوں کو مطلوبہ معیار کی طبی نگہداشت فراہم کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، جبکہ جنرل پریکٹیشنرز میں یہ