برطانیہ میں 3 روز کیلئے شدید برف باری کی وارننگ جاری کردی گئی January 3, 2025 لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ میں آئندہ 3 روز کے لیے شدید برف باری کی وارننگ جاری کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ