
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ایک رنگین عید کی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی ثقافت، اس کی کامیابیوں اور ثقافتی ورثے کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔ تقریب میں پاکستانی قونصل جنرل، طارق وزیر، اور کمیونٹی رہنما، لیاقت ملک، نے پاکستانی کمیونٹی کی طاقتوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر