







لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی سیاسی جماعت ریفارم یو کے کے ارکان اور امیدواروں کے مبینہ نسل پرستانہ اور اسلام مخالف بیانات سامنے آنے کے بعد جماعت کی قیادت کو سخت سوالات کا سامنا ہے۔ آئی ٹی وی کی ایک سالہ خفیہ تحقیقات میں تارکین وطن کو حراستی کیمپوں میں