برطانیہ میں مہک ملک کے متنازعہ شو پر سوالات: مہنگی ٹکٹس، غیر شفاف انتظامات اور مذہبی جذبات کی پامالی June 28, 2025 لیڈز(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈانسرمہک ملک کے برطانیہ میں ہونے والے رقص و موسیقی کے پروگرام کے حوالے سے کئی اہم سوالات جنم لے رہے ہیں۔ 27 جون 2025 کو بریڈفورڈ کے مقام “دی گرینڈ بائی جلوہ” میں دو شوز منعقد کیے جا رہے ہیں، جن کے لیے 334 ٹکٹس