








لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں پناہ گزینوں کو مستقل رہائش دینے کی پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود ملک کی پناہ گزین پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کریں گی، برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں پناہ گزینوں کو صرف عارضی پناہ ملے گی۔ اب