ایف بی آر کی کارکردگی پر سوالات، عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے: سحر کامران June 20, 2026
برطانیہ میں جنسی جرائم میں خطرناک اضافہ، روزانہ اوسطاً 588 کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف January 31, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں جنسی جرائم کی شرح ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں روزانہ اوسطاً 588 جنسی جرائم رپورٹ ہو رہے ہیں۔ برطانوی دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے مطابق، ستمبر تک سال بہ سال 2 لاکھ 14 ہزار 816 جنسی جرائم کے کیسز درج