هفته,  29 مارچ 2025ء

برطانیہ راچڈیل کے ٹاؤن ہال میں 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

برطانیہ راچڈیل کے ٹاؤن ہال میں 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز) 23 مارچ کو برطانیہ کے شہر راچڈیل کے ٹاؤن ہال میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ دن پاکستان کے قیام کی بنیاد رکھنے والی لاہور قرارداد